the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
جنتادل (یونائیٹیڈ ) نے آج کہا کہ سرمائی اجلاس کے آخری دو دن پارلیمنٹن کی کارروائی چلنی چاہئے، جس کے لئے تمام پارٹیوں کو تعاون کرنا چاہئے۔جنتادل (یو) کے جنرل سکریٹری اور ترجمان کے سی



تیاگی نے پارلیمنٹ میں تعطل کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کو قصور وار ٹھہرایا ۔انہوں نے آج ایک نیوز چینل سے کہا حکمراں جماعت کی من مانی کی وجہ سے پورا اجلاس بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.